پاکستان کے قومی ائیرلائن کے اسٹیشن منیجر کی گلابی انگریزی میں ناکام انٹرویو کی ویڈیو وائرل

PIA Station Manager English language Photo File 640x480
پی آئی اے کی اسٹیشن مینجر کی رنگیلی اور گلابی انگریزی کی سوشل میڈیا پر چرچے۔ فوٹو: فائل

کراچی: پاکستان انٹرنیشنل ائرلائن کے کراچی میں تعینات اسٹیشن مینیجر کی انگریزی میں ٹوٹی پھوٹی انٹرویو اس وقت سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا جب ان سے ایک خاتون اینکر نے انٹرویو لینے کی کوشش کی۔
مردان ٹائمز کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ائرلائن (پی آئی اے) کی کراچی میں تعینات اسٹیشن منیجر کی انگریزی زبان میں ٹو ٹی پھوٹی انٹرویوکی ویڈیو اس وقت سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
انٹرویو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اسٹیشن مینیجر جاوید احمد پیچوہو قومی ایئرلائن میں بطور اسٹیشن منیجرکراچی ایئرپورٹ پرتعینات ہیں۔ اور ان سے اُنکے دفتر میں ایک خاتون اینکرانٹرویو لینے کے لئے گئی تو اسٹیشن مینجر جاوید احمد پیچوہو انٹرویو ریکارڈ کروانے کے دوران انگریزی میں بولنے کی ناکام کوشش ۔


کراچی میں انٹرویو کے دوران انٹرویو اسٹیشن منیجر جاوید احمد پیچو ہو انگریزی پر قابو پانے کے لئے ان کے سامنے کمپیوٹر میں پہلے سے لکھے ہوئے اسکرپٹ کا سہارا لیتے رہے۔
پی آئی اے اسٹیشن مینجر کی رنگیلی انگریزی بولنے پر وہ سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بنے ہوئے ہے اور لوگ ان کا مذاق اُڑاتے نظر آتے ہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
WhatsApp

اسی طرح مزید خبریں