پاکستان کی تاریخ میں زرمبادلہ کے زخائر25.1 ارب ڈالرکی بلندترین سطح تک پہنچ گئے

Pakistan Loan

اسلام آباد: پاکستانی زرمبادلہ کے زخائر25.1 ارب ڈالر کی سطح کو چونے لگے.
تفصیلات کے مطابق پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ ملکی زرمبادلہ کے زخائر 25.1 ارب ڈالر کی بلند ترین سطح کو چونے لگے.
پاکستان کی اسٹیٹ بینک نے اس کے مطعلق ایک رپورٹ اور اعداد وشمار جاری کردیے ہیں. ان تفصیلات کے مطابق 16 جولائی کو اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے پاس 18 ارب ڈالر کے زرمبادلہ کے زخائر موجود تھے. اسٹیٹ بینک کی اسی رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے اسی تاریخ کو ملک میں دیگر بینکوں کے پاس 7.073 ڈالر زرمبادلہ کے ذخائر موجود تھے.
انہی اعداد وشمار کو سامنے رکھتے ہوئے اسٹیٹ نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان میں پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ زرمبادلہ کے زخائر 25.1 ارب ڈالر کی سطح کو چونے لگے ہو.

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
WhatsApp

اسی طرح مزید خبریں