تحریک عدم اعتماد: پارلیمینٹ لاجز میں ایم این ایز کی گرفتاریاں، اگر مجھے گرفتار کیا گیا تو ملک بھر میں دما دم مست قلندر ہوگا، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد: رات گئے اسلام آباد پولیس نے پارلیمنٹ لاجز سے انصارالاسلام کے اراکین کی بےدخلی کے لئے آپریشن کا آغاز کیا جس کے دوران قومی اسمبلی اراکین سمیت 21 افراد کو گرفتار کرلیا گیا

Read More