روس کا یوکرین کی اہم شہر پرقبضہ کرلیا، جبکہ بیلاروس کو جوہری میزائل نظام فراہم کرنے کا اعلان

ماسکو: روس نے یوکرین کے اہم صنعتی شہرپر قبضہ کرلیا ہے، اوریوکرین پرحملوں کو مزید تیز کرنے کے لیے ایٹمی صلاحیتوں کے حامل میزائل نظام کو بیلاروس بھیجنے کا اعلان بھی کیا ہے۔ مردان ٹائمز

Read More