روس نے بلغاریہ کو سفارتی تعلقات منقطع کرنے کی دھمکی دے دی

ماسکو: روس کی طرف سے بلغاریہ کو 70 روسی سفارتکاروں کو ملک بدر کے اقدام پر اپنے شدید ردعمل میں بلغاریہ کے ساتھ سفارتی تعلقات کو منقطع کرنے کی دھمکی دے دی ہے۔ مردان ٹائمز

Read More