پی ٹی آئی رہنماوں کے درمیان آئی ایم ایف پروگرام کو ثبوتاژ کرنے کے حوالے سے شرمناک گفتگو لیک ہوگئی
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماوں سینیٹر شوکت ترین کی پنجاب اور خیبر پختونخوا کے وزرائے خزانہ کے ساتھ وفاقی حکومت کی آئی ایم ایف پروگرام کو ثبوتاژ کرنے کے حوالے سے ٹیلیفونک گفتگو
Read More