ضلع مردان میں نوکریوں میں بے قاعدگیاں، ڈی ایچ اوکو عہدے سے ہٹا دیا گیا
مردان: محکمہ صحت ضلع مردان گزشتہ تین چار سالوں میں سرکاری نوکریوں میں بے قاعدگیوں اور دیگر الزامات کے تحت ڈی ایچ او ڈاکٹر کچکول کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیاہے. مردان ٹائمز
Read More