اسلام آباد: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا سے مزید 75 ہلاکتیں رپورٹ ہوئی ہے.
نشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی طرف سے کرونا وبا کے متعلق جاری کردہ اعداد کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں پاکستان میں مزید 75 افراد جان سے ہاتھ دو بیٹھے.
این سی او سی کے جاری کردہ معلومات کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 53 ہزار ٹیسٹ کیے گئے، جبکہ ان 53 ہزار ٹیسٹوں میں سے 3842 افراد میں کرونا وبا کی وائرس پائی گئی ہے.
اسی طرح پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وبا نے 75 افراد کی جانیں لے لی ہیں. جبکہ دوسری طرف اس وائرس کی مثبت کیسوں کے شرح 7.1 فیصد رہی ہے.
Menu