اسلام آباد:این آئی ایچ کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث 2 افراد انتقال کرگئے جبکہ اس بیماری کے 42 کیسز بھی سامنے آئے ہیں۔
مردان ٹائمز کے مطابق این آئی ایچ کی طرف سے ٹویٹر اکاؤنٹ پر کرونا وائرس کے حوالے سے تفصیلات دی گئی ہیں جس کے مطابق 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے 5 ہزار 19 ٹیسٹ کیے گئے۔
COVID-19 Statistics 25 February 2023
Total Tests in Last 24 Hours: 5,019
Positive Cases: 42
Positivity %: 0.84%
Deaths: 02
Patients on Critical Care: 15
(shared by NCOC-NIH)— NIH Pakistan (@NIH_Pakistan) February 25, 2023
این آئی آیچ کی اعداد و شمار کے مطابق ملک میں 24 گھنٹے میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 0.84 فیصد سامنے آئی۔ اس کے علاوہ قومی ادارہ برائے صحت کا مزید کہنا ہے کہ کورونا کے 15 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔