پاکستان کا افغانستان کے عوام کے لئے امداد کی فراہمی شروع

Pakistan C-130 Aircraft loading food and medicines for Afghanistan

کابل: پاکستان کی جانب سے بیجھے جانے والے امداد میں خوراک اور ادویات شامل ہے.
پاکستان کی جانب سے تین سی-130 جہاز سامان لے کر افغاسنتان پہنچ گئے ہیں. جبکہ مزید سامان کی فراہمی روڈ کے زریعے جاری رہے گا.
یہ بھی پڑھیں خون ریزی سے بچنے کے لیے لیے افغانستان کو چھوڑا ہے- افغان صدر
پاکستان کے دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان کی حکومت افغان بھائیوں کو موجودہ شکل حالات میں اکیلا نہیں چھوڑے گی اور امداد کی فراہمی ہر ممکن حد تک جاری ہے. اس کے علاوہ پاکستان عالمی برادری سے بھی بار بار مطالبہ کررہا ہے کہ وہ افغانستان کے عوام کے لئے اپنی مدد کے دروازے کھول دے اورامداد کی فراہمی میں اپنا کردار ادا کرے.
دفتر خارجہ نے مزید کہا کہ مزید سامان کی فراہمی بزریعہ سڑک جاری رہے گی جس میں خوراک، ادویات اور دوسرے روزمرہ کے اشیاء شامل ہونگے.

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
WhatsApp

اسی طرح مزید خبریں