عمران خان نے اپنی چینی وزیر اعظم کو داسو واقعے کی مکمل تحقیقات کرانے کی یقین دہانی

Imran Khan and Li Keqiang

اسلام آباد ا: وزیراعظم عمران خان نے اپنے چینی ہم منصب کو فون کر کے داسو حادثے میں ہلاک ہونے والے چینی باشیندوں کے موت پر شدید الفاظ میں افسوس کا اظہار کیا ہے.
مردان نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے چینی ہم منصب چیانگ کو فون کرکے داسو حادثے میں چینی باشندوں کے قیمتی جانوں کے ضیاع پر شدید الفاظ میں افسوس کا اور ناراضگی کا اظہار کیا ہے. وزیراعظم عمران خان نے دوران گفتگو مزید بتایا کہ ہم چینی باشندوں کے غم میں برابر کی شریک ہے. انھوں نے کہا کہ ہم اس حادثے کی مکمل تحقیقات کرے گے.
وزیر نے گفتگو کے دوران اظہارخیال کرتے ہوئے بتاکا کہ چینی باشندوں کی سکیورٹی پاکستانی اداروں کی ذمہ داری ہے. اور پاکستان اپنے اور چین کے دشمن طاقتوں کو تعلقات خراب کرنے کی کبھی بھی اجازت نہیں دے گا. انھوں نے چینی وزیراعظم کو کوہستان حادثے میں زحمی چینی باشندوں کو طبی سہولیات فراہم کرنے کی تفصیلات سے بھی آگاہ کیا.

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
WhatsApp

اسی طرح مزید خبریں