صوبہ سندھ میں قدرتی گیس کے نئے زخائردریافت کرلئے گئے

Gas reservoires in sindh province

کراچی: صوبہ سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے جس سے گیس کا اخراج جاری ہے.
مردان ٹائمز کو سندھ سے تازہ ترین اطلاعات کے مطابق سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں. واضح‌رہے کہ چند روز پہلے بھی سندھ کے کھوری واہ جنوبی سے گیس اور تیل کے وافر مقدار دریافت ہوئے تھی اور اب یہ نئے ذخائر سندھ میں کھوری واہ مغربی کے مقام سے دریافت ہوئے ہیں.
مردان ٹائمز کو جو اطلاعات موصول ہوئی ہیں اس کے مطابق وزارت پیٹرولیم نے اس حوالے سے بتایا ہے کہ 22 ستیمبر کو گیس کی تلاش کے لئے کھدائی شروع کی گئی اور یہ کھدائی 2 ہزار 853 میٹر تک جاپہنچی. اس کے بعد کھوری واہ گیس کنویں سے 41 لاکھ کیوبک فٹ یومیہ گیس کی مقدار برآمد ہورہی ہے.

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
WhatsApp

اسی طرح مزید خبریں