ہم دیوانے اور پاگل نہیں کہ اتنی زیادہ محنت کے بعد کسی سے ڈیل کر لے، مریم نواز

Maryam Nawaz Voice President PMLN

اسلام آباد: ہم دیوانے نہیں کہ ہم اتنے زیادہ جدوجہد کے بعد ڈیل کرلے.
انھوں نے کہا کہ ڈیل کس سے ہوگی اور کیوں ہوگی. کیا ہم پاگل ہے کہ اتنی زیادہ محنت کے بعد ہم کسی سے ڈیل کرلے. مریم نواز نے یہ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے کہا کہ اگر آزاد کشمیر میں انتخابات میں دھاندلی ہوئی تو اس کے بہت خراب نتائج برآمد ہوں گے. انہوں نے کہا کہ الیکشن میں چوری بہت غلط کام ہے ہے اب اس طرح کی کام بند ہونی چاہیے.
انہوں نے کہا کہ ڈسکہ میں الیکشن کے دوران الیکشن کے عملہ کو اغواء کرکے بھی آپ لوگ ہار جاتے ہیں جو کہ اس بات کی گواہی ہے کہ آپ پر عوام کا اعتماد ختم ہو چکا ہے. انہوں نے کہا کہ آپ کے لئے یہ بات بہتر ہوگی آپ عوام اور مسلم لیگ نون کے راستے میں نہ آئے آئے. انہوں نے مزید کہا کہ آزاد کشمیر کے غیر جانبدار اور شفاف انتخابات میں جیت مسلم لیگ نون کی ہی ہوگی.

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
WhatsApp

اسی طرح مزید خبریں