عمران خان برقعہ پہن کر فرار ہونے میں کامیاب ہوئے، حافظ حمداللہ

Hafiz Hamdullah JUI Photo 640x480
جمیت علماء اسلام کے رہنما حافظ حمداللہ۔ فوٹو: ٹویٹر

اسلام آباد: جمیعت علماء اسلام کے مرکزی رہنما حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ پ ٹی آئی چئیرمین عمران خان برقعہ پہن کر بھاگنے میں کامیاب ہوئے ہے۔
مردان ٹائمز کے مطابق جمیعت علماء اسلام کے مرکزی رہنما حافظ حمداللہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک پوسٹ میں کہا ہے کہ پ ٹی آئی چئیرمین عمران خان برقعہ پہن کر بھاگنے میں کامیاب ہوئے ہے۔


ٹویٹر پر دوسری لوگوں کا بھی یہی خیال ہے کہ پی ٹی آئی رہنما عمران خان برقعہ پہن کر بھاگنے میں کامیاب ہوگئے ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
WhatsApp

اسی طرح مزید خبریں