امریکی میگا میوزک اسٹار ہیلی ایلش نے اپنے ریمارکس پر معافی مانگ لی

Billie Eilish

نیویارک: امریکی میگا میوزک اسٹار ہیلی ایلش نے اپنے ریمارکس پر معافی مانگ لی.
تفصیلات کے مطابق امریکی میوزک اسٹار نے خود اعتراف کیاکہ وہ صرف 14 کی عمر میں دیے گئے ان ریمارکس پربہت ہے "شرمندہ” ہے.
امریکی میگا میوزک اسٹار ہیلی ایلش نے ماضی کے بارے میں جو کچھ محسوس کیا اس کا کھل کر اظہارکیا. میوزک اسٹار ہیلی ایلش کی عمراب 19 سال ہے اور وہ اس وقت شدید تنقید کا نشانہ بنی جب ایک ویڈیو میں اسے چین سے تعلق رکھنےوالے شخص کا حوالہ دیتےہوئے دیکھا گیاہے. اسی طرح وہ ایک اور ویڈیو میں بھی ایشیا کے لہجے کامزاق اڑاتے ہوئے دیکھاگیا ہے.
انھوں نے یہ بات آسٹریلیا کے ایک میگزین کو انٹرویو دیتےہوئے کہی. انھوں نے مزید بتایا کہ "انٹرنیٹ ہرانسان کے ماضی کے چیزوں کو ہر ایک کے سامنے لاتاہے. اورمیں بھی اس کی طرح ہوں. انھوں نے اپنے انٹرویو کے دوران کہا کہ کیا آپ لوگ ہہ نہیں سمجھتے کہ ہر شخص اپنے گزشتہ ماضی کے بارے میں بہت ہی شرمندہ ہے”.

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
WhatsApp

اسی طرح مزید خبریں