سرینا ولیمز کا ٹینس میں طویل ترین کیریر احتتام کو پہنچ گیا

Serena Williams US Tennis Star Photo Getty Images-theguardian 640x480
امریکی ٹینس سٹار سرینا ویلیمز۔ فوٹو: گیٹی ایمجیز/گارڈین نیوز

نیویارک: دُنیائے ٹینس پر راج کرنے والی امریکی کھلاڑی سرینا ولیمز کا ٹینس کی دنیا میں طویل ترین کیریربلآخر احتتام کو پہنچ گیا اور انھوں نے ریٹائیرمنٹ کا اعلان کردیا۔
مردان ٹائمز کے مطابق امریکی ٹینس کی مشہور کھلاڑی اور23 مرتبہ گرینڈ سلیم کا ٹائٹل جیتنے والی امریکی ٹینس سٹار سرینا ولیمز کو یو ایس اوپن کے تیسرے مرحلے میں ایک آسٹریلین کھلاڑی کے ہاتھوں شکست ہو گئی۔
آسٹریلیا ٹینس کھلاڑی ایجلا نے امریکی ٹینس سٹارسرینا ولیمزحالیہ جاری یو ایس اوپن مقابلوں میں ان کو سات پانچ، چھ سات اور چھ ایک سے ہرا کر میچ جیت لیا۔
امریکی ٹینس سٹار نے آسٹریلین کھلاڑی سے میچ ہارنے کے بعد اپنے گفتگو میں سرینا ولیمز نے اپنی بہن وینس ولیمززبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ اگر وینس نہ ہوتیں تو وہ بھی سرینا نہ بنتیں۔
امریکی ٹینس سٹار سرینا ولیمز نے اپنے گفتگو میں یہ بھی کہا کہ ابھی انہوں نے ریٹائرمنٹ سے متعلق فیصلے پر نظرثانی کا نہیں سوچا ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
WhatsApp

اسی طرح مزید خبریں