آزاد کشمیر کے الیکشن کمیشن کا علی آمین گنڈاپور کو آزادکشمیر چھوڑنے کا حکم

ali ameen gandapoor

مظفرآباد: علی آمین گنڈاپور کو آزادکشمیرفوری طور پرچھوڑنے کا حکم. الیکشن کمیشن آزاد کشمیر
تفصیلات کے مطابق آزادکشمیر کے الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیر برائے کشمیر امور علی آمین گنڈاپور کو فوری طور پر آزاد کشمیر چھوڑنے کا حکم دیا ہے.
آزادکشمیر کے الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیر برائے کشمیر امور علی آمین گنڈاپورکو وہاں پر جلسہ کرنے سے بھی روک دیا ہے. اور جلسہ پر پابندی عائد کر دی ہے.
آزادکشمیرمیں آئندہ الیکشن کے سلسلے میں چیف ایلکشن کمیشن کو ایک خط کے زریعے آگاہ کیا گیا ہے کہ علی آمین گنڈاپور کی تقریروں سے یہاں پر امن و امان کا مسئلہ پیدا ہوسکتا ہے. اسی طرح اس کے اشتعال انگیز بیانات سے خطے میں صورتحال مزید خراب ہوسکتی ہے.
خط میں مزید کہا گیا ہے کہ جو بھی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرے گا اس کے حلاف کاراوائی کی جائیگی.

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
WhatsApp

اسی طرح مزید خبریں