امریکہ کے ایران کے تین جوہری تنصیبات پر حملے، اب امن کا وقت ہے اور ایران کو جنگ ختم کرنے پر رضامند ہونا چاہیے، ٹرمپ

تہران: امریکہ کے صدر ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکی فضائی افواج نے ایران کے تین اہم جوہری تینصیبات پر حملے مکمل کرلئے ہے جن میں فورڈو، نطنز اور اصفہان شامل ہیں۔ مردان ٹائمز

Read More