کابل: تفصیلات کے مطابق امریکہ کے بعد بھارت کے را اور دوسرے ایجنسیوں کے اہلکار بگرام ایربیس خالی کرنے پر مجبور ہو گئے اور اس اڈے سے بوریا بستر گول کردے چلے گئے. بھارت کے اہلکاروں نے اپنے حکومت سے درحواست کی تھی کہ ہمیں بھی یہاں سے جانے دیجیے. جس پر بھارتی حکومت نے ایک "سی 17” تیارہ افغانستان روانہ کردیا ہے.
بھارت کا یہ تیارہ بگرام ایربیس پہنچ چکا ہے. مصدقہ اطلاعات کے مطابق بھارتی طیارے نے تین پروازوں کے زریعے سینکڑوں اہلکاروں کو بھارت پہنچا دیا ہے. زرایع کے مطابق طیارے میں کوئی سامان نہیں تھا بلکہ بھارتی خفیہ ایجنسی را کے اہلکار سوار تھے جو کئی سالوں سے وہاں پر مقیم تھے اور حصوصی طور پر پاکستان کے خلاف منصوبہ بندیوں میں مصروف رہتے تھے.
Menu