عمران خان نے نواز شریف کو بیرون ملک بجھوانے کا فیصلہ کیاتھا، اسد عمر

Asad-Umar_updates
پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل، اسد عمر۔ فوٹو: فائل

اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی جناب اسد عمر نے کہا ہے کہ سابقہ وزیراعظم نواز شریف کو باہر بھیجنے کا فیصلہ 100 فیصد عمران خان نے خود کیا تھا.
مردان ٹائمز کے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے ایک نیوز چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جس میٹینگ میں یہ فیصلہ ہوا تھا کہ نواز شریف کو باہر بھیجا جائے اس میں میں خود بھی موجود تھا. انھوں نے کہا کہ وہاں پر میٹنگ میں چھ سے آٹھ افراد موجود تھے لیکن سب کی رائے ایک دوسرے سے مختلف تھی.
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر میں نیوز چینل کے پروگرام میں یہ بھی بتایا کہ میٹنگ خبر ہر سال کا وزیراعظم نواز شریف کی بیرون ملک روانگی کا معاملہ ان کے سامنے میں بھی ہوا تھا اور اس بنا پر تمام نے اپنی اپنی آرا پیش کی تھیں.
نیوز چینل کے پروگرام میں وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے اپنے گفتگو کے دوران مزید کہا کہ عمران خان نے سابقہ وزیراعظم نواز شریف کو بیرون ملک بھیجنے کا فیصلہ سو فیصد عمران خان کا تھا. انہوں نے کہا کہ عمران خان نے آج تک یہ نہیں کہا تاہم جن میڈیکل رپورٹس کی بنیاد پر نواز شریف کی بیرون ملک روانگی کا فیصلہ کیا گیا تھا وہ سب کی سب جھوٹی ثابت ہوئیں.

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
WhatsApp

اسی طرح مزید خبریں