امریکی ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح 190 روپے پر پہنچ گیا

US Dollars
امریکی ڈالرز: فوٹو: فائل

کراچی: امریکی ڈالر اوپن مارکیٹ میں‌191.50 جبکہ انٹر بینک میں ایک امریکی ڈالر 190 روپے کی سطح پر پہنچ گیا ہے.
مردان ٹائمز کے مطابق پاکستان میں ایک امریکی ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ جس کے بعد انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں پاکستانی روپیہ کی قدر میں ڈالر کے مقابلے میں مزید کمی آگئی ہے.
مزید تفصیلا کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 190 روپے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 191.50 روپے کی سطح بھی عبور کرلی ہے. اس حوالے سے بین الاقوامی مالیاتی اداروں کا کہنا ہے کہ روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں 1.34 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا. روپے کے مقابلے میں‌ ڈالر کی قیمت میں اضافے کے بعد ڈالر کی قدر 188 روپے سے بڑھ کر 190 روپے کی سطح پر آگئی۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
WhatsApp

اسی طرح مزید خبریں