اسلام آباد: وفاقی حکومت نے کل ملک بھر میں عام تعطیل کا علان کر دیا ہے۔
مردان ٹائمز کے مطابق وفاقی حکومت نے کل، بروز بدھ، ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ اس اعلان کے بعد ملک بھر کے تمام سرکاری ادارے، سکول، کالجز، یونیورسٹیاں اور دیگر ادارے بند رہے گے۔
مزید تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے تعطیل کا اعلان اقبال ڈے کے حوالے سے کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں وفاقی حکومت کی جانب سے کل عام تعطیل کے لئے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
Menu