سعودی عرب کے وزیر حارجہ دو روزہ دورہ پر پاکستان آنے والے ہے

faisalbinfarhadbinsaud-removebg-preview (1)

اسلام اباد: سعودی عرب کے وزیر حارجہ 2 روزہ دورے پر پاکستان آے گے. تفصیلات کے مطابق ان کا یہ دورہ رواں ماں مطوقع ہے. اپنے دو روزہ دورے کے دوران وہ وزیر حارجہ شاہ محمود قریشی اور وزیر اعظم پاکستان عمران حان سے بھی اہم ملاتیں کرے گے. وزیر حارجہ کے دورے سے پہلے سعودے حکومت کا ایک اعلیٰ سطح وفد پاکستان کا دورہ کرے گا.
ان کا یہ دورہ جولایئ کے تیسرے ہفتے میں مطوقع ہے. اور اس کی تاریخ پہلے سے طے ہوچکی ہے. سعودی وزیر خارجہ کا دورہ ایک ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب امریکا کے فوجی 20 سال بعد افغانستان سے واپس جا رہے ہیں. اور طالبان نے ملک کے اہم علاقوں پر کنٹرول حاصل کرنے کے لئے حکومت سے ایک بڑی جنگ چھیڑی ہے اور کئی علاقوں پر دوبارہ قبضہ کیا ہے.

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
WhatsApp

اسی طرح مزید خبریں