ایران سے متصل ایک اور سرحد طالبان کے قبضے میں چلاگیا

Taliban captured control of iran border 4

کابل: طالبان نے نے میں نے افغان سکیورٹی فورسز سے سے شدید جھڑپ کے بعد ایران سے متصل افغان سرحد پر قبضہ کر لیا.
تفصیلات کے مطابق طالبان اور افغان سکیورٹی فورسز کے درمیان شدید جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے. ان تازہ ترین جھڑپوں میں طالبان نے ایران سے متصل افغانستان کی سب سے اہم اور مرکزی سرحد کا کنٹرول سنبھال لیا. تاجکستان کی سرحد پر جھڑپوں کی طرح یہاں بھی افغان سیکورٹی اہلکار اپنی جانیں بچانے کے لئے انھوں نے افغانستان اور ایران کی سرحد کو پار کرتے ہوے ایران میں پناہ لی ہے.
یہی اطلاع ایران کے ٹیلی وژن العلام نے بھی دی ہے. اسی ٹیلی وژن کی اطلاع کے مطابق افغانستان کے فوج کے اہلکار اپنی جانیں بچانے کے لئے ایران کی سرحد کو کراس کر گئے ہیں . اور بہت سے فوجی ایرانی حدود میں داخل ہو گئے ہے.

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
WhatsApp

اسی طرح مزید خبریں