ہیٹی صدر کے قتل میں ملوث 4 افراد کو پولیس نے ہلاک اوردو کو گرفتار کرنے کا دعویٰ!
تفصیلات کے مطابق ایک غیر ملکی خبر رساں ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ ہیٹی میں پولیس نے ہیٹی صدر کے قتل میں ملوث چار افراد کو قتل جبکہ دو کو گرفتار کیا ہے. ہیٹی پولیس کے ایک آفیسر نے ایک پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ "ہم ایک حملہ آورں کا تعقب کر رہے تھے جس کے دوران اور ہمارے درمیان ایک جھڑپ ہوئی . اور اسی جھڑپ میں چار حملہ آور ہلاک اور دو کو گرفتار کرلیا گیا ہے.
عالمی خبررساں ادارے کے مطابق اسی خبر کی تصدیق ہیٹی کے لیے امریکہ کے سفیر ایڈمنڈ نے بھی کی ہے. اور مزید کہا ہے کہ ہم اس کیس میں مزید آگے بڑنے کی کوشش کررہے ہیں. امریکی سفیر کے مطابق حملے میں ملوث دوسرے افراد کے لیئے بھی چھاپے مارے جا رہے ہے. اور ان کی شناخت کے لئے بھی تحقیقات جاری ہے.
Menu