افغان طالبان کا بدخشاں صوبہ کے متعدد اضلاع پر قبضہ افغان اہلکار ان تاجکستان فرار ہونے میں کامیاب

کابل: افغانستان میں طالبان کی رہائی تیزی سے پیش قدمی جاری ہے کے کے اور انہوں نے بغیر لڑے بدخشاں صوبے کا کنٹرول سنبھال لیا ہے حکومت کے فوجی اہلکار ہتھیار ڈال کر پڑوسی ملک گلستان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ہیں.
تفصیلات کے مطابق ق افغانستان کے شمالی صوبہ بدخشاں میں طالبان اور حکومتی اہلکاروں کے درمیان جنگ جاری ہے جس میں طالبان نہایت تیزی سے پیش قدمی کرتے ہوئے کی طرف بڑھ رہے ہیں. تاجکستان کی حکومتی کمیٹی نے بتایا ہے کہ تقریباّ 300 سے زاید فوجی اہکار تاجکستان میں داخل ہو گئے ہیں جس کو تاجکستان کی حکومت نے انسانیت کی بنیاد پر پناہ دے دی ہے.

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
WhatsApp

اسی طرح مزید خبریں