پاکستان میں کوڈ-19 کے چھوتی لہر کے نشانات سامنے آگئے. اسد عمر

Asad-Umar_updates
پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل، اسد عمر۔ فوٹو: فائل

اسلام آباد:اگر کوڈ-19 کے اس او پیز پر عمل درآمد نہ ہوا تو سب کچھ دوبارہ بند رنا پڑے گا.
یہ بات این سی او سی کے سربراہ اد عمر نے جمعہ کے روز خبردار کرتے ہوئے کہی. وگاقی وزیر منصوبہ بندی کے مطابق ہمیں شادی ہالز، ریسٹورنٹ اور جم خانے دوبارہ بند کرنا پڑے گے. اسد عمر کے مطابق پاکستان میں کوڈ-19 کے چھوتی لہر نے اپنے نشانات ظاہر کرنا شروع کر دیے ہیں.
انھوں نے مزید کہا کہ کوڈ-19 کے اس او پیز پر عمل درآمد کہ ہونا اور وائرس کی متغیر قسم کی وجہ سے پاکستان میں وائرس نے اپنے پنجے دوبارہ مظبوط کرنا شروع کر دے ہیں اور اس کے واضح آثار ظاہر ہونا شروع ہو گئے ہے. انھوں نے خبردار کیا کہ اگر کوڈ-19 کے ایس او پیز پر عمال درامد نہ ہوا تو ایک مرتبہ پھر ہمیں ہوٹلز، ریسٹورنٹس، شادی ہالز وغیرہ کو بند کرنا پڑے گا.

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
WhatsApp

اسی طرح مزید خبریں