عوامی نیشنل پارٹی کے سینئیر رہنما اسفندیار ولی خان کا روضتہ اقدس پر حاضری اور حصوصی عائیں

ANP Senior Leader Asfandyar Khan praying at Rozat-ul-Aqdas Photo Facebook 640x480
اے این پی کے سئینر رہنما اسفندیار ولی خان روضتہ اقدس پر حاضری دے رہے۔ فوٹو: فائل

مدینہ منورہ: عوامی نیشنل پارٹی کے سینئیر رہنما اسفندیار ولی خان کا ڈاکٹر معائینے کے بعد مدینہ منورہ میں روضتہ اقدس پر حاضری دی اور دعائیں کی ہے۔
مردان ٹائمز کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان کے والد اور سینئیر رہنما اسفندیار ولی خان کا ڈاکٹر معائینے کے بعد مدینہ منورہ پہنچے اور روضتہ اقدس پر حاضری دی اور دعائیں کی ہے۔
اس حوالے سے اے این پی کے صوبائی صدر ایمل ولی نے سوشل میڈیا پر مختلف تصاویر شئیر کی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اے این پی کے سینئیر رہنما اسفندیار ولی خان مدینہ منورہ میں روضتہ اقدس پر حاضری دی ہے۔

ایمل ولی خان کا سوشل میڈیا پر مزید کہنا ہے کہ "رب کریم ملی مشر کی عبادات قبول فرمائے اور ان کو صحت اور لمبی زندگی عطا فرمائے، آمین”.
واضح رہے کہ اسفندیار ولی خان خراب صحت کی وجہ سے گزشتہ چند مہینوں سے سیاست سے کنارہ کش ہوچکے ہیں اوروہ چند دن قبل ہی پاکستان سے باہر علاج کے لئے چلے گئے ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
WhatsApp

اسی طرح مزید خبریں