وزیراعظم عمران خان نےتاشقند کانفرنس کے دوران بھارتی صحافی کو سخت جواب دے دیا

Imran_Khan
عمران خان، سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی چئیرمین۔ فوٹو: فائل

تاشقند: عمران خان نےتاشقند کانفرنس کے دوران بھارتی صحافی کو سخت جواب دے دیا
تفصیلات کے مطابق تاشقند میں جاری وسطی ایشیا کے مطعلق کانفرنس میں ایک بھارتی صحافی نے عمران خان سے دہشتگردی کے مطعلق سوال کیا. انڈین سحافی نے سوال کرتے ہوئے عمران خان سے پوچھا کی کیا یہ ممکن ہے کہ دہشت گردی اور بات چیت ایک ساتھ چل جائیں؟
بھارتی صحافی کے اس سوال پرعمران خان نے زبردست اور سخت جواب دے دیا. وزیراعظم نے کہا کہ ہم کب سے انتظار کر رہے ہیں اور بھارت سے کہہ رہے ہیں کہ کیوں نہ ہم مہذب کر رہے لیکن آر ایس ایس کا نظریہ بیج میں آجاتا ہے. اس لئے کیونکہ یہ بھارت کی مجبوری ہے.

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
WhatsApp

اسی طرح مزید خبریں