بالاکوٹ: پاکستان کی ایک خوبرو اور سٹائلش ماڈل لاریب مدھوال ایک کار حادثے میں جانبحق ہو گئی.
مردان ٹائمز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق پاکستان کی ایک خوبصورت اور سٹائلش ماڈل لاریب مدھوال ایک کار کی حادثے میں انتقال کرگئی.
یہ بات اس کی ایک دوست نے بتائی. اور لاریب کی عمر اس وقت 27 سال کی ہے. لاریب کی موت کی خبر سن کران کے دوستوں، مداحوں اور دوسرے اہم شحصیات نے ان کی اچانک موت پر افسوس کا اظہار کیا.
لاریب میڈیاں میں لارا کے نام سے مشہور تھی. مردان ٹائمز کی رپورٹس کے مطابق لاریب نے اپنی زندگی میں پریشانی اور افسردگی کے بارے میں ایک اہم کردار کیا.
لاریب کا تعلق لاہور سے تھا. اور وہ سوشل میڈیا کے نیٹ ورک "انسٹاگرام” پر اپنے دو پیجز بھی چلاتی تھیں، ایک بطور ماڈل اور دوسرے میں بطور اسٹائلسٹ. مرحومہ اپنی ان دو پیجز پر اپنے مداحوں کو اپنے منصوبوں، سٹائل اور روزمرہ کے پوسٹوں کی مدد سے مصروف رکھتی تھیں.
Menu