کانزفلم فیسٹول 2022: دیپکا پڈون کی چھوتے دن ریڈ کارپٹ پر واک اور شرکت

Depka Pukokon Bollywood 640x480 Photo File
دیپکا پڈوکون کانز فلم فیسٹول میں مختلف لباس اور سٹائل میں۔ فوٹو: فائل

نئی دہلی: کانز فلم فیسٹول میں ایک بار پھر بھارت کی مشہور اداکارہ دیپکا پڈون نظر انے لگی، اس کے علاوہ وہ جلد ہی اپنے شوہر رنویرسنگھ کے ساتھ اس فلم فیسٹول میں بھی شرکت کریں گی.
مردان ٹائمز کے مطابق بھارت کی مشہور اداکارہ دیپکا پڈون نے کانز فلم فیسٹول سرخ کارپٹ پر نظر آنے لگی. بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ نے بھارت میں 75 ویں کانز فلم فیسٹیول کےدوران مداحوں کو اپنے اداؤں سے مسحور کرتی رہیں۔
اگر چہ کانز فلم فیسٹول کے چوتھے دن، دیپیکا سرخ کارپٹ پر نظر نہیں آئیں تاہم انھوں نے اس فیسٹول کے دوران وینٹی فیئر اور لوئس ووٹن کی طرف سے منعقدہ رسمی ڈنر پارٹی میں ایک اچھے انداز میں دکھائی دیں۔
کانز فلم فیسٹول کے دوران رات کے کھانے کے لیے، دیپکا پڈون نے لوئس وٹن کے لباس کا انتخاب کیا۔ رات کے وقت کھانے کے لئے انھوں ایک ایسے لباس کا انتخاب کیا تھا جسے اس نے خاکستری جیکٹ کے ساتھ جوڑا تھا۔ اس کے علاوہ انھوں نے اونچھے ریڑھ والے جوتے بھی پہنے ہوئے تھے.
انھوں نے کانز فلم فیسٹول 2022 میں بھارت پویلین کےافتتاح کے موقع پر کہا کہ "صرف چند ہندوستانی ہنرمند ہیں جنہوں نے کانز میں ملک کی نمائندگی کی ہے تاہم اگر دیکھا جائے تو اس وقت ہندوستان میں بہت زیادہ ٹیلنٹڈ لوگ موجود ہیں جن میں کچھ کرنے کی صلاحیت موجود ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ "میں بحیثیت قوم محسوس کرتا ہوں کہ ہمارے کافی پاس ٹیلنٹ موجود ہے، ہمارے پاس صلاحیت ہے اور مجھے لگتا ہے کہ ہمیں صرف اس قسم کے یقین کی ضرورت ہے۔
بالی ووڈ اداکارہ نے کہا کہ مجھے پختہ یقین ہے کہ ایک دن ضرور آئے گا جب ہندوستانی اداکاروں اور اداکاراوں ک کانز میں نہیں ہونا پڑے گا، بلکہ کانز فلم فیسٹول ہندوستان میں ہوگا.

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
WhatsApp

اسی طرح مزید خبریں