قدرتی آفات سے نمٹنے کے لئے پاکستان اور سویٹزرلینڈ کے درمیان مفاہمتی یاد داشت پر دستخط

Mian Shehbaz Sharif Photo Facebook 640x480
میاں شہباز شریف پاکستان مسلم لیگ (ن)۔ فوٹو: فیس بُک

نتھیا گلی: قدرتی آفات سے بہتر طریقے سے نمٹنے کے لئے پاکستان اور سوئٹزرلینڈ کے درمیان ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کی مفاہمتی یادداشت پردستخط ہو گئے۔

مردان ٹائمز کے مطابق پاکستان اور سویٹزرلینڈ کے درمیان قدرتی آفات سے نمتٹنے کے لئے ایک معاہدے پر دستخط ہوگئی ہے جس کی تقریب نتھیا گلی میں ہوئی۔



اس حوالے سے مزید خبروں کے مطابق معاہدے سے پاکستان اور سوئٹزرلینڈ کے درمیان قدرتی آفات اور ان کے ممکنہ نقصانات کی پیش گوئی، فوری امدادی کارروائیوں اور بحالی کے اقدامات میں تعاون کو فروغ ملے گا۔

یہ خبر بھی پڑھیں: فوجی عدالتوں میں شہریوں کے ٹرائل، جسٹس یحییٰ افریدی نے بھی فل کورٹ کا مطالبہ کردیا

اس بارے میں مزید خبروں کے مطابق پاکستان اور سوئٹزرلینڈ کے درمیان قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے تعاون کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ سوئس وزیرِ خارجہ سے مفید اور تعمیری بات چیت ہوئی۔



تقریب سے اپنتے خطاب میں وزیر اعظم کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان خطے میں تناؤ نہیں، خوشحالی اور امن کا فروغ چاہتا ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
WhatsApp

اسی طرح مزید خبریں