طورخم گزرگاہ 10 دن بعد تجارتی سرگرمیوں کے لئے کھل گیا

Torkham Pak-Afghan Border Photo File
پاک افغان بارڈر طورخم۔ فوٹو: فائل

پشاور: پاکستان نے طورخم کی سرحدی گزرگاہ 10 دن گزرنے کے بعد ہر قسم کی تجارت کی سرگرمیوں کے کھول دیا ہے۔

مردان ٹائمز کے مطابق طورخم کے کسم ذرائع کے مطابق 10 روز بعد افغانستان سے کارگو گاری طورخم سرحدی گزرگاہ کے زریعے پاکستان میں داخل ہوگئی ہے۔

اس حوالے سے ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ 31 مارچ تک افغان ڈرائیورز کو پاکستان میں داخل ہونے لے لئے دستاویزات بنانے کے لئے مہلت دی گئی ہے، اور یکم اپریل کے بعد جو بھی سفری دستاویزات کے بغیر داخل ہوگا اس کے خلاف کاروائی ہوگی۔

یہ خبر بھی پڑھیں: لاہور شہر میں ایک مرتبہ پھر سموگ کی صورتحال خطرناک حد تک پہنچ گئی

کسٹم ذرائع نے یہ بھی کہا کہ یہ فیصلہ پاکستانی حکام اور افغان قونصلر کے درمیان ہونے والے ملاقات کے درمیان ہوا ہے، جو کہ پشاور میں ہوا تھا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
WhatsApp

اسی طرح مزید خبریں