لاہور شہر میں ایک مرتبہ پھر سموگ کی صورتحال خطرناک حد تک پہنچ گئی

Smog in Lahore City Photo File 640x480
لاہور شہر میں ایک بار پھر سموگ خطرناک حد تک پہنچ گئی ہے۔ فوٹو: فائل

بین اقوامی اداروں کی جانب کے مطابق لاہور میں اسموگ کی صورتِحال خطرناک حد تک پہنچ گئی ہے۔

مردان ٹائمز کے مطابق لاہورشہر میں آج 433 پرٹیکیولیٹ میٹر کے ساتھ دنیا کا پہلا آلودہ ترین شہر قرار پایا ہے۔

بین اقوامی اداروں کی جانب سے درجہ بندی کے لہاظ سے لاہور چند گھنٹے پہلے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر تھا۔



یہ خبر بھی پڑھیں: مسلح افواج نے دشمن کی جارحیت کو جرات اور پیشہ ورانہ مہارت سے ناکام بنایا، آرمی چیف
دوسری جانب آج جبکہ شہر میں اتوار کی چھٹی بھی تھی لیکن اس کے باوجود پنجاب کے دارالخلافہ میں آلودگی میں کمی نہ آ سکی۔

ملک کے دوسرے سب سے بڑے شہر میں اسموگ پر قابو پانے کے لیے تمام اقدامات بے کار نظر آتے ہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
WhatsApp

اسی طرح مزید خبریں