پاک فوج میں پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کے آرمی چیف کی تعیناتی سے متعلق بیان پر شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے، آئی ایس پی آر
راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ترجمان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کے آرمی چیف تعیناتی سے متعلق نامعقول بیان پر پاک فوج میں
Read More