پنجاب میں جوڑ توڑ زور پر: ن لیگ پنجاب میں الیکشن یا پرویز الہٰی کو وزیراعلیٰ ماننے کو بھی تیار، ذرائع
لاہور: پنجاب اسمبلی کو تحلیل کرنے سے بچانے کے لئے پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب میں الیکشن یا پرویز الہٰی کو وزیر اعلیٰ ماننے کو تیار ہوگئی۔ مردان ٹائمز کو اہم زرائع سے اطلاعات ملی
Read More