جنوبی وزیرستان مین دہشتگردوں کے ساتھ مقابلے کے دوران آئی ایس آئی کے بریگیڈئیر مصطفٰی کمال برکی شہید
اسلام آباد: پاکستان کی مسلح افواج کے شبعہ تعلقاتِ عامہ کے مطابق آئی ایس آئی کے بریگیڈئیر مصطفٰی کمال برکی جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کے ساتھ لڑائی کے دوران جامِ شہادت نوش کرگئے۔ مردان ٹائمز
Read More