کرونا وبا نے مزید 29 افراد کی جان لے لی، اور 1 ہزار سے زیادہ مثبت کیس رپورٹ

اسلام آباد: ملک بھر میں 29 افراد کرونا وایرس کی وجہ سے جان کی بازی ہار گئے. اس کے علاوہ 1 ہزار سے زیادہ مثبت کیس رپورٹ ہوئے ہیں. نیشنل کمانڈ اینڈ اپریشن کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 47 ہزار سے زیادہ ٹیسٹ کیئے گئے. جس میں 1200 سے زیادہ افراد میں وائرس کی تشحیص ہوئی ہے.

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
WhatsApp

اسی طرح مزید خبریں