ممبیئ: شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان فلموں میں انٹری کے لئے تیارہے.
بالی ووڈ کنگ جنگ شاہ رخ خان نے کئی بار اس بات کا اظہارکیا ہے کہ اس کی بیٹی سہانا خان اداکارہ بننا چاہتی ہے. اور وہ فلموں میں کام کے لئے بہت شوقین ہے.
جبکہ دوسری طرف زرایع سے اطلاع ملی ہے کہ سہانا خان کا یہ شوق بہت جلد پورا ہونے والا ہے. جس کہ اہم وجہ معروف ہدایتکار زویااختر ہے، جوکہ اپنا ایک نیا پروجیت شروع کررہی ہے جس میں وہ سہانا خان کو بالی ووڈ کے اس پروجیکٹ میں اہم کردار دینے والی ہے.
مردان ٹائمز کی رپورٹس کے مطابق زویااختران دنوں ایک نئی فلم پر کام کررہی ہے جوکہ مشہور زمانہ مزاحیہ ناول آرچی سے ماخوذ ہے. یہ ناول نوعمر لڑکیوں کے مطعلق ہے جس میں زویا مرکزی کردار میں نظر آےگی.
یاد رہے کہ شاہ رخ خان کے بیٹی سہانا خان اس سے پہلے بھی کئی شارٹ فلمز میں کردار ادا کرچکی ہے. اگر زویا اختر کی فلم سہانا خان کو مل گیا تو یہ شوبز کی انڈسٹری میں ان کا باقاعدہ پہلا قدم ہوگا.
Menu