آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی اپوزیشن ارکان کی غداری کے ثبوت سامنے لائے، شہباز شریف
اسلام آباد: اپوزیشن رہنما شہباز شریف نے کہا ہے کہ آرمی چیف یہ بات بتائے کہ قومی سلامتی میٹنگ میں جو منٹس پاس ہوئے ہیں ان پر انہوں نے بھی دستخط کئے تھے یا نہیں؟
Read More