چارسدہ میں پولیس کی کامیاب کاروائی، نجی ہسپتال چارسدہ سے اغواء ہونے والی نومولود بچی 24 گھنٹوں کے اندر بازیاب
چارسدہ: صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ میں ایک نجی اسپتال سے نوملود بچی کو اغوا کرلیا گیا تھا جسکو چارسدہ کی پولیس نے 24 گھنٹے کے اندر اندر کاروائی کرکے بچی کو بازیاب کرالیا
Read More