پشاور ہائی کورٹ کے سئینیر وکیل لطیف آفریدی کو فائرنگ سے قتل کردیا گیا
پشاور: پشاور ہائی کورٹ کے سینئر وکیل عبدالطیف آفریدی پرہائی کورٹ کے اخاطے میں ہی فائرنگ کرکے قاتلانہ حملہ کیا گیا جوکہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہسپتال میں جاں بحق ہوگئے۔ مردان ٹائمز
Read More