عالمی ادارہ صحت کے مطابق کوڈ-19 میں مرنے والوں کی تعداد 40 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے.
یہ بات عالمی ادارہ صحت کے ڈاریکٹر جنرل نے بدھ کے روز کہی ہے. اس کے مطابق ممکنہ طور پر اموات کی تعداد کو کم سمجھا گیا ہے. انھوں نے یہ بات ایک ورچول پریس کانفرنس کے دوران کہی جس کے مطابق "تیز رفتار اور حرکت پزیر حالتوں پر مشتمل اور اسکے علاوہ ٹیکے دینے میں حیران کن عدم مساوات کی وجہ سے دنیا کے کئی سارے ممالک معملات اور اسپتال میں داخل ہونے میں نہایت تیزی سے اضافہ کر رہے ہیں”.
عالمی ادارہ صحت کے ڈاریکٹر جنرل کے مطابق آکسیجن اور علاج کی کمی کی وجہ سے ایشیا، افریقہ اور لاطینی امریکہ کے بعض حصوں میں اموات کی لہر میں اضافہ اس کے نتائج ہے. ڈایرکٹر جنرل کے مطابق کوڈ-19 کے اس مرحلے میں بھی ایسے لاکھوں افراد جو کہ لوگوں کی دیکھ بھال کر رہے ہے ان کارکنان کو ابھی تک کرونا سے بچاءو کے ویکسین نہیں لگائی گئی.
عالمی ادارہ صحت کے ڈاریکٹر جنرل نے اس ہفتے کے آخر میں جی-20 کا جو اجلاس ہو رہا ہے اس کو نہایت ہی اہم قرار دیا. انھوں نے عالمی رہنماوں پر زور دیا کہ وہ صحت کی مساوی تیاری کے لئے ضروری فنڈز مہیا کرے. جس سے ہم اس وبائی مرض کے خاتمے کے مرحلے کے قریب پہنچ سکے.
Menu