اسلام آباد: ٹویوٹا کے اعلان کے مطابق جولائی 2021 کے مہینے میں 6775 گاڑیاں فروخت کیے گئے.
پاکستان میں ٹویوٹا گاڑیوں کی فروخت میں ریکارڈ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے. ٹویوٹا کمپنی کا کہنے کے مطابق کمپنی کے قیام سے لے کر اب تک ٹویوٹا نے سب سے زیادہ گاڑیوں کے فروخت کے سابقہ تمام ریکارڈ توڑ ڈالے ہیں.
ٹویوٹا کمپنی کا مطابق انھوں نے صرف جولائی کے مہنے میں 6775 گاریاں فروخت کی ہیں. یاد رہے کہ یہ کمپنی کے قیام کے سال 1993 سے لے کر اب تک ایک ماہ میں ٹویوٹا گاڑیوں کی سب سے زیادہ سیلز ہیں.
ٹویوٹا کمپنی کی جانب سے جیسے ہی یہ اعلامیہ جاری کیا گیا تو حکومتی وزرا اور ترجمانوں نے اس کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا اور اس کو حکومت کی بہترین معاشی پالیسی اور کامیابی قرار دیا. انھوں نے مزید بتایا کہ سب کچھ پاکستان تحریک انصاف کی بہتر معاشی پالیسیوں کا ایک بہتریں عکاس ہے. لیکن حقیقت یہ ہے کہ گاڑیاں نہ تو مزدور، نہ ہی استاد، نہ ہی مستری اور نہ ہی ریڑھی والے خرید رہے ہیں.
ٹویوٹا کی جانب سے جیسے یو اعلامیہ جاری کردیا تو وزیراعظم عمران خان کے معاون حصوصی شہباز گل بھی خاموش نیں رہے. انھوں نے ٹویٹر پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ میعشت بہتر ہوئی ہے. ‘سات ہزار لوگوں نے گاڑیوں کو فروخت کر کے مہنگائی کو ہرادیا ہے.
Menu