چین میں مسافر طیارہ گر کر تباہ، عملے سمیت 133 مسافر سوار تھے

بیجنگ: چین کی ایک نجی کمپنی چائنا ایسٹرن ایئر لائنز کا ایک مسافر طیارہ آج چین کے صوبہ گوانگشی میں گر کر تباہ ہوگیا ہے، جس میں عملے سمیت 133 افراد سوار تھے. مردان ٹائمز

Read More