پاکستان کے بین الاقوامی وقار کو عمران نیازی نے شدید نقصان پہنچایا، وزیراعظم شہباز شریف
اسلام آباد: پاکستان کے وزیراعظم میاں شہباز شریف نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ انھوں نے پاکستان کے عالمی وقار کو شدید نقصان پہنچایا
Read More