کراچی عوام کیلئے خوشخبری 5 جولائے سے ہلکی بارش کا امکان

Rain Water

کراچی: مون سون کا پہلا اسپیل کراچی میں موسم کو خوشگوار بنا سکتا ہے.
محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹرسردار سرفراز کے مطابق اس سال کے مون سون کے پہلے اسپیل کی وجہ سے کراچی شہر میں ہلکی پلکی بارش ہو سکتی ہے. جس سے موسم خوشگوار ہونے کا امکان ہے.
محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹرسردار سرفراز کے مطابق اس سے پہلے چند روز تک شہر کا مطلع جزوی طوراور مکمل ابرآلود رہنے کا امکان ہے. اسی طرح بعض علاقوں میں رات اور صبح کو بونداباندی بھی مطوقع ہے. محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کو ہوایئں چلنے کی رفتار 40 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی. جبکہ اگلے تین روز تک تیز ہواوًں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے.

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
WhatsApp

اسی طرح مزید خبریں