عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی رہنما ایمل ولی پر خودکش حملہ کی منصوبہ بندی کرنے والی دو دہشتگرد گرفتار
چارسدہ: دونوں دہشتگردوں کو چارسدہ اور پشاور سے گرفتار کرلیا گیا ہے جو کہ عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی رہنما ایمل ولی پر خودکش حملہ کی منصوبہ بندی کرکے حملہ کرنے والے تھے۔ مردان ٹائمز
Read More