ویگنر سربراہ اور بیلاروس کے درمیان مذاکرات کامیاب، جنگجوؤں کو واپس کیمپوں میں جانے کا حکم
ماسکو: روس میں بغاوت کرنے والے روسی مسلح گروپ کے سربراہ یوگینی پریگوزین اور بیلا روس کے درمیان مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد جنگجوؤ کو ماسکو کے بجائے واپس کیمپوں میں جانے کا حکم دے
Read More