پاکستان پیپلز پارٹی کا جھنگ میں اہم کامیابی، بخاری سادات شاہ جیونہ کی پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
جھنگ: پاکستان پیپلز پارٹی نے ضلع جھنگ میں اہم کامیابی حاصل کرلی اور بخاری سادات شاہ جیونہ کی پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ مردان ٹائمز کے مطابق ضلع جھنگ سے بڑی خبرموصول ہوگئی ہے
Read More